لاہور صوبائی دارالحکومت میں قائم موبائلز سکواڈ کے مستقل 11 ناکہ جات کی سال 2025 کی پراگرس رپورٹ جاری۔

لاہور:(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر )
لاہور صوبائی دارالحکومت میں قائم موبائلز سکواڈ کے مستقل 11 ناکہ جات کی سال 2025 کی پراگرس رپورٹ جاری۔
لاہور پولیس کمانڈ کی ہدایت پر قانون شکن عناصر کیخلاف سائینٹیفک بنیادوں پر کارروائیاں جاری۔
موبائلز سکواڈ سال 2025 کے دوران 2286 اشتہاری ملزمان گرفتار۔ترجمان
سال 2025 میں 1475 عدالتی مفروران, 281 عادی مجرمان کو بھی گرفتار کیا گیا۔ترجمان
سال 2025 کے دوران ای پولیس سوفٹ وئیر کی مدد سے 4305300 سے زائد اشخاص کا ریکارڈ چیک کیا گیا۔
سال 2025 کے دوران 878844 وہیکلز اور موٹر سائیکلز کو چیک کیا گیا۔ترجمان
منشیات کے خلاف کارروائیوں کے دوران 902 بوتلیں شراب، 230 کلو چرس،5 کلو آئس، 60 کلو دیگر منشیات برآمد کی۔ترجمان مجاھد سکواڈ
ناجائز اسلحہ کے خلاف مہم کے دوران 195 پسٹلز، 96 رائفلیں، 48 پمپ ایکسنز، درجنوں گولیاں و میگزینزبرآمد ہوئیں۔ترجمان
سال 2025 میں 24798 بلیک پیپر اور 56 نیلی بتی گاڑیوں کیخلاف کارروائیاں کی گئیں۔ترجمان
ای پولیس سوفٹ کی مدد سے چوری شدہ، ٹیمپرڈ اور جعلی نمبر پلیٹس والی وہیکلز کیخلاف بھی کارروائی جاری۔ ایس پی موبائلز سکواڈ
شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر قائم ای پولیس پوسٹ سوفٹ وئیر سے ملزمان اور مفرور مجرمان کی شناخت جاری ہے۔ اختر نواز
ناکہ جات پر شہریوں سے غیر شائستہ رویہ روا رکھنا، بلاوجہ روک ٹوک کو ممنوع قرار دیا گیا ہے۔ایس پی موبائلز
ناکہ جات پر چیکنگ ایک قانون کے دائرے میں رہ کر کی جائے گی، کسی بھی شہری کو بلاوجہ تنگ یا حراساں نہیں کیا جائے گا۔
شہریوں سے ناروا سلوک، اختیارات کا ناجائز استعمال و کرپشن پر زیرو ٹالرنس میری پالیسی کا حصہ ہے۔ایس پی اختر نوا



